نتیش کمار کی شرمناک حرکت: سرکاری پروگرام میں مسلم خاتون کا حجاب زبردستی ہٹانے کی ناپاک کوشش، شدید عوامی و سیاسی غم و غصہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار ایک بار پھر سخت تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ بطور چیف منسٹر حلف اٹھانے کے محض ایک ماہ بعد پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعہ میں انہوں نے پٹنہ … Continue reading نتیش کمار کی شرمناک حرکت: سرکاری پروگرام میں مسلم خاتون کا حجاب زبردستی ہٹانے کی ناپاک کوشش، شدید عوامی و سیاسی غم و غصہ (ویڈیو دیکھیں)