shan

دینی، ملی و سماجی سرگرمیاں

مزید پڑھیں

فیضان ذیشان کا پہلا روزہ: دادا، دادی و رشتہ داروں نے دی…

نارائن پیٹ (راست) نارائن پیٹ کے مشہور الکٹریشن جناب معصوم محمد حسین تاج صاحب کے نبیروں ماسٹر فیضان مصطفی ،ماسٹر ذیشان مجتبی فرزندان ڈاکٹر تبریزحسین تاج ،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تعلیم نسواں مانو نے آج رمضان المبارک کا مقدس روزہ رکھا۔ مزید پڑھیں

انتقال

حیدرآباد (راست) محترمہ طاہرہ بیگم عرف تسنیم صاحبہ زوجہ محمد یوسف مطیع الرحمن (موظف محکمہ قانون) بنت مولانا محمد برہان الدین نظامی صاحب مصری گنج کا آج بتاریخ 23 فروری بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 فروری بروز پیر مزید پڑھیں