آئندہ انتخابات میں میری شکست یقینی! اسمبلی کی آخری تقریر میں ملعون راجہ سنگھ کا اعتراف

بی جے پی کے معطل لیڈر ملعون راجہ سنگھ اب عوامی ہمدردی حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہیں، کیا انہوں نے آج اسمبلی میں خود یہ اعتراف کرلیا کہ آئندہ انتخابات میں عوام انہیں منتخب نہیں کریں گے؟ عوام ان سے بیزار ہوچکے ہیں؟

اطلاعات کے مطابق آج اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے ملعون راجہ سنگھ نے کہا کہ وہ آئندہ انتخابات میں کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ خود ان کے لوگ اور دیگر افراد یہ نہیں چاہتے کہ وہ اسمبلی پہنچے۔

ملعون راجہ سنگھ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ تاہم بہت سے افراد نے راجہ سنگھ کے بیان پر خوشی کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں