معلون وسیم رضوی اب ہندوستانی مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرنا چاہتا ہے! مرتد نے لالچ دینے کا ویڈیو بناکر ملکی قانون کی دھجیاں اڑا دیں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایسا لگتا ہے کہ اسلام دشمنوں نے اب ملعون وسیم رضوی (ٹھاکر جتیندر نارائن سنگھ سینگر) کو مسلمانوں کا ایمان خریدنے کی ناپاک ذمہ داری دی ہے۔ مرتد وسیم رضوی نے کھلے عام مسلمانوں کو سناتن دھرم مزید پڑھیں

میلہ میں گھوم رہی مسلم لڑکیوں کے سامنے ’جے ایس آر‘ کے نعرے لگائے گئے اور انہیں ہراساں و پریشان کیا گیا، ہندوتوا شدت پسندوں کی انتہائی اشتعال انگیز و شرمناک حرکت (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے فیروزآباد میں مسلم لڑکیوں کو ہندوتوا شدت پسند بے غیرت شخص کی جانب سے ہراساں و پریشان کرنے کا ایک اشتعال انگیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ مسلم میرر کی رپورٹ کے مطابق بھگوا شدت پسندوں مزید پڑھیں

بڑی خبر: ہجومی تشدد اور گاؤ رکھشکوں کے خلاف عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، کہا ’ججس دہلی میں بیٹھ کر نگرانی نہیں کرسکتے۔۔‘

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ دہلی میں بیٹھے جج صاحبان ملک کے کونے کونے میں نہ گائے کی حفاظت کرسکتے ہیں اور نہ ہی ہجومی تشدد کے واقعات کو روک سکتے ہیں۔ دراصل نیشنل فیڈریشن مزید پڑھیں

کشنی نگر کی مدنی مسجد پر چلا بلڈوزر، ہائیکورٹ کا اسٹے ختم ہوتے ہی انتظامیہ کی علجت میں کارروائی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے ضلع کُشی نگر میں واقع مدنی مسجد پر ہائیکورٹ کا حکم امتناع ختم ہوتے ہی انتظامیہ نے بلڈوزر چلا دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کاروائی سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم کے بعد مزید پڑھیں

دہلی انتخابات میں صرف 4 مسلم امیدوار کامیاب (جانیں تفصیلات)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی اسمبلی انتخابات 2025 میں صرف چار مسلم امیدوار کامیاب رہے جبکہ چاروں کا تعلق عام آدمی پارٹی سے ہیں۔ دہلی اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی نے اہم مسلم اکثریتی حلقوں میں اپنا غلبہ تو برقرار مزید پڑھیں

دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی عرش سے فرش پر پہنچ گئی، 27 سال بعد بی جے پی کا خواب پورا، کانگریس کا نام و نشان نہیں، مجلس بھی شکست سے دوچار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ بی جے پی نے 27 سال بعد اقتدار پر واپسی کی۔ عام آدمی کے خلاف دہلی میں جیت کو بی جے پی کےلئے بڑی کامیابی مانا جارہا ہے۔ ریاست مزید پڑھیں

ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد کی کٹوتی، آر بی آئی کے اعلان سے لون شرح سود میں کمی ہوگی یا اضافہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی آج بھی اہم میٹنگ ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ آر بی آئی کے نئے گورنر سنجے ملہوترا نے کمیٹی کے فیصلوں کا مزید پڑھیں

وقف اراضی کو بچانے ‘ تمام قانونی طریقے اپنائے جائیں گے : جماعت اسلامی ہند

دہلی (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے مرکز ، نئی دہلی میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر پروفیسر سلیم انجنیئر نے کہا کہ ’’ ہم وقف ترمیمی بل 2024 کی شدید مخالفت کرتے مزید پڑھیں

سنبھل میں بلڈوزر کاروائی: انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی عرضی پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو سنبھل حکام کے خلاف جائیدادوں کو مسمار کرنے کے اپنے فیصلے کی مبینہ خلاف ورزی کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور عرضی مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب معاملہ پر کانگریس حکومت کا انتہائی افسوسناک رویہ، ایک بار پھر مسلم طالبات تشویش کا شکار

حیدرآباد (دکن فائلز) گذشتہ بی جے پی حکومت میں مسلم طالبات کے حجاب پر لگائی گئی پابندی پر موجودہ کانگریس حکومت محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہے۔ مئی 2023 میں اقتدار میں آنے سے قبل حجاب پر پابندی کے خلاف کانگریس مزید پڑھیں