نام نہاد سیکولر لیڈر چندرابابو نائیڈو کا چہرہ بے نقاب؟ تلگودیشم نے وقف ترمیمی بل کی تائید کا اعلان کردیا، ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) این ڈی اے حکومت کی جانب سے وقف (ترمیمی) بل 2 اپریل کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا تاہم اس دوران تلگودیشم پارٹی نے مسلمانوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا، 31 مارچ کو عیدالفطر

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا۔ 31 مارچ کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ ہندوستان میں مختلف ہلال کمیٹیوں اور مسلم تنظیموں کے ذمہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کے معروف دعوت رمضان ایکسپو میں فائرنگ سے افراتفری (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں معروف دعوتِ رمضان ایکسپو جو کہ گڈی ملکاپور میں واقع کنگز پیلیس فنکشن ہال میں جاری ہے، میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی مزید پڑھیں

فیضان ذیشان کا پہلا روزہ: دادا، دادی و رشتہ داروں نے دی دعائیں ۔۔۔

نارائن پیٹ (راست) نارائن پیٹ کے مشہور الکٹریشن جناب معصوم محمد حسین تاج صاحب کے نبیروں ماسٹر فیضان مصطفی ،ماسٹر ذیشان مجتبی فرزندان ڈاکٹر تبریزحسین تاج ،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تعلیم نسواں مانو نے آج رمضان المبارک کا مقدس روزہ رکھا۔ مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ 2 مارچ 2025 کو پہلا روزہ ہوگا۔ آج ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا،‌ مزید پڑھیں

انتقال

حیدرآباد (راست) محترمہ طاہرہ بیگم عرف تسنیم صاحبہ زوجہ محمد یوسف مطیع الرحمن (موظف محکمہ قانون) بنت مولانا محمد برہان الدین نظامی صاحب مصری گنج کا آج بتاریخ 23 فروری بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 فروری بروز پیر مزید پڑھیں

مصروف ترین سڑک پر دن دیہاڑے بیٹے نے باپ کا قتل کردیا! حیدرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں دن دیہاڑے اور سرعام قتل کے بے شمار واقعات ہوئے ہیں لیکن تازہ طور پر ایک بیٹے نے اپنے سوتیلے باپ کو سرعام اور دن دیہاڑے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے ملکاجگیری میں مزید پڑھیں

تلنگانہ: زیرتعمیر سرنگ کا حصہ منہدم، 7 مزدوروں کے پھنسے ہونے کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں زیر تعمیر سرنگ (ٹنل) کا ایک حصہ منہدم ہونے سے کم از کم 7 مزدوروں کے پھنس جانے کا خدشہ ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تعمیراتی فرم نے مزید تفصیلات کے لیے ایک اسیسمنٹ ٹیم مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کی مندر میں گوشت کا ٹکڑا۔۔۔ پولیس نے حقائق کا پتہ چلالیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے تپہ چبوترہ میں واقع ہنومان مندر کے اندر آج صبح ایک گوشت کا ٹکڑا پائے جانے کے بعد کچھ ہندو تنظیموں کے کارکنوں نے ہنگامہ برپا کردیا تھا جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی دیکھی مزید پڑھیں