شیخ ریاض کی ہلاکت فرضی انکاونٹر کا نتیجہ؟ تلنگانہ ہیومن رائٹس فورم نے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کانسٹیبل پرمود کے قتل کے مرکزی ملزم شیخ ریاض کی پولیس انکاونٹر میں ہلاکت پر سوال اٹھ رہے ہیں۔نظام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے دفاع میں فائرنگ کی گئی تھی جبکہ تلنگانہ ہیومن رائٹس فورم مزید پڑھیں

’بیٹے کو آر ایس ایس، بیٹی کو بی جے پی سے بچائیں‘: اپنے بچوں کو نفرت سے بچائیں! پرکاش راج کا والدین کو اہم پیغام

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ کے معروف اداکار پرکاش راج نے ایک ایسا پیغام دیا ہے جو ہر والدین کو سوچنے پر مجبور کر دے گا۔ پرکاش راج نے حال ہی میں ایک AI تصویر شیئر کی جس میں لکھا مزید پڑھیں

ایمان افروز خبر: سعودی عرب میں 36 سال بعد فجر کے وقت آسمان پر حیرت انگیز منظر! ’پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟‘ (قرآن)

حیدرآباد (دکن فائلز) سعودی عرب کے آسمانوں پر ایک ایسا منظر نظر آنے والا ہے جو 36 سال میں صرف ایک بار آتا ہے۔ یہ ایک ایسا نظارہ ہے جو دلوں کو لرزا دے گا اور ایمان کو تازہ کر مزید پڑھیں

شنیوار واڑہ پارک میں مسلم خواتین کے نماز پڑھنے پر ہندوتوا وادیوں نے آسمان سر پر اٹھالیا! کانگریس رہنما سچن ساونت کا زبردست طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے پونے میں واقع شنیوار واڑہ پارک میں تفریح کےلئے آئیں کچھ مسلم خواتین کی جانب سے نماز پڑھنے پر ہندوتوا وادیوں نے آسمان سر پر اٹھالیا۔ پونے کے تاریخی شنیوار واڑہ میں مسلم خواتین کی مزید پڑھیں

بڑی خبر : انکاونٹر میں ریاض ہلاک، نظام آباد پولیس کی کاروائی

حیدرآباد (دکن فائلز) نظام آباد میں کانسٹیبل پرمود کے بہیمانہ قتل کا ملزم ریاض انکاونٹر میں ہلاک ہوگیا۔ بدنام زمانہ ریاض کا بھیانک انجام ہو چکا ہے۔ پولیس نے اسے ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ہندو والدین کو اپنی بیٹیوں کی ٹانگیں توڑنے کا مشورہ دیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے ہندو برادری کو اپنی بیٹیوں کی ٹانگیں توڑنے کا مشورہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال کی سابق ایم پی پرگیہ سنگھ ٹھاکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ وہ اپنے اشتعال انگیز مزید پڑھیں

’بی جے پی کو ووٹ نہ دینا نمک حرامی ہے تو انگریزوں کی مخبری کیا تھی۔۔۔‘ گری راج کے مسلم مخالف بیان پر پپو یادو کا زبردست طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) جیسے جیسے بہار میں انتخابات قریب آرہے ہیں ویسے ویسے بی جے پی لیڈروں کے متنازعہ بیانات کا سلسلہ بھی شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ پہلے مسلمانوں کو درانداز کہا جارہا تھا، لیکن اب گری راج سنگھ مزید پڑھیں

حافظ پیر شبیر احمد کا انتقال ملت کا عظیم خسارہ: مفتی محمد غیاث الدین رحمانی

حیدرآباد (دکن فائلز) مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کے تمام ذمہ دارن نے حضرت حافظ پیر شبیر احمد صاحب رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال پر مزید پڑھیں