میلاد النبیﷺ کے موقع پر تحریری مقابلہ میں کامیاب طلباء و طالبات کو مولانا علی قادری کے ہاتھوں سرٹیفیکٹ تقیسم

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر مرکز انجمن قادریہ مولانا علی قادری نے آج حیدرآباد کے بہادر پورہ میں واقع پروگریس اسکول پہنچ کر کرسپانڈنٹ مرزا مصطفیٰ علی بیگ اور کو آرڈینٹر و انچارج عبدالمالک روحی بیابانی سے ملاقات کی۔ غازی اہلسنت مزید پڑھیں

ٹی ایس ٹی یو کی جانب سے عظیم الشان تقریری مقابلہ کا انعقاد، 84 طلبا و طالبات نے لیا حصہ، کامیاب امیدواروں میں انعامات کی تقسیم

حیدرآباد (پریس نوٹ) محمد احمد خاں جنرل سکریٹری TSTU کی اطلاع کے بموجب حیدرآباد کی تاریخ میں TSTU کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کا ایک یادگار اور ناقابل فراموش تقریری مقابلوں کا بالآخر اختتام عمل میں آیا۔ 28 سپٹمبر بروز مزید پڑھیں

قرآن خبردار کرتا ہے کہ رسول مکرمؐ سے اونچی آواز میں بات نہ کرو: ڈاکٹر شجاعت علی صوفی

جب شراب ‘ چرس ‘ گٹکھا ہمارے عزیز ہوجاتے ہیں تو ہم اپنے علمائے دین اور قائدین کی باتوں کو ان کی ہدایتوں کو ہیچ سمجھنے لگتے ہے جس کے سبب ہم دوسروں کی نظروں میں گرنے لگتے ہیں۔ انسان مزید پڑھیں

مہیش کمار گوڑ کی قیادت میں کانگرس پارٹی تلنگانہ میں نئی منزلیں تلاش کرے گی: شجاعت علی صوفی

حیدرآباد (پریس نوٹ) تلنگانہ پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر مہیش کمار گوڑ کی قیادت میں کانگرس پارٹی تلنگانہ میں نئی منزلیں تلاش کرے گی، اس یقین کا اظہار کانگرس پارٹی کے ترجمان اور سابق ڈائریکٹر دور درشن ڈاکٹر شجاعت علی مزید پڑھیں

سینئر صحافی بصیر احمد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدرآباد (دکن فائلز) منصف ٹی وی کے سینئر صحافی بصیر احمد خان (پینل پروڈیوسر) کی والدہ محترمہ زوجہ عبدالرفیع خان مرحوم کا آج علی الصبح صبح مختصر سی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج 20 ستمبر مزید پڑھیں

شادی کے بعد لڑکا اور لڑکی سسرالی رشتہ داروں کی قدر و عزت کریں، ساس و بہو میں محبت سے پُرسکون ماحول یقینی: سویرا ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی کی اجتماعی شادی تقریب سے مولا نا عبدالملک مظاہری کا خطاب

حیدرآباد ( پریس نوٹ ) مولانا عبدالمک مظاہری ناظم مصباح العلوم اے بیٹری لائن وشیخ الحدیث جامعہ فاطمہ نسواں نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ نکاح کو سادگی سے انجام دیں سرپرستوں اور نوجوانوں کو چاہئیے کے وہ لین مزید پڑھیں

عالمی کاروانِ ادب کے زیراہتمام آن لائن تعزیتی نشست و دعائیہ اجتماع کا انعقاد، مرحومہ سیدہ شیما نظیرؔ کی دینی’ ملی و ادبی خدمات کو خراج

حیدرآباد (راست) مبصر ایمان ‘ معتمد عالمی کاروانِ ادب ‘ دوحہ (قطر) کی اطلاع کے بموجب سیدہ شیما نظیرؔ (مرحومہ) دختر جناب سید شمشیر علی مسرت صاحب مرحوم ‘ معزز رکن عالمی کاروان ادب و سٹی سکریٹری(شعبہ توسیع و استحکام) مزید پڑھیں

اسٹیٹ ٹیچرز یونین میں 150سے زائد اساتذہ کی شمولیت، مڈفورٹ اسکول میں شاندار تہنیتی تقریب

حیدرآباد (راست) حیدرآباد کے تروملگیری منڈل کے مڈ فورٹ اسکول میں آج ایک شاندار تہنیتی تقریب منعقد کی گئی جس میں حیدراباد سے تعلق رکھنے والے دیگر یونین کے قائدین اور 150 سے زائد اساتذہ نے آج سٹیٹ ٹیچرز یونین مزید پڑھیں

محترمہ شیما نظیرؔ سکریٹری شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند حیدرآباد کا انتقال، امیر حلقہ تلنگانہ کا اظہار تعزیت

حیدرآباد : محترمہ شیما نظیرؔ صاحبہ ، سکریٹری برائے توسیع و استحکام،شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند گریٹرحیدرآبادزوجہ جناب ظفرفاروقیؔ صاحب (صدر ادارہ ادب اسلامی ہند،شہر حیدرآباد) و دختر جناب سید شمشیر علی مسرت صاحب مرحوم سابق پرنسپل حسینی علم گرلز مزید پڑھیں