مدینہ منورہ میں حرمین شریفین میں فتویٰ اور اس کے قاصدین پر اثرات کے عنوان سے دوسرا سالانہ سیمینار

)ڈاکٹر راسخ الكشميری( مسجد نبویؐ میں (حرمین شریفین میں فتویٰ اور اس کے قاصدین پر اثرات) کے عنوان سے دوسرا سالانہ سیمینار جاری ہے (جو آج شام جمعرات کو مختلف سیشنز کے بعد اختتام پذیر ہوگا)۔ افتتاحی تقریب گزشتہ روز مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران نماز کی ادائیگی کا روح پرور منظر (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ دیگر شہوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مکہ معظمہ میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی، جس کے سبب سڑکیں زیر آب آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زائرین نے مسجد الحرام میں مزید پڑھیں

بڑی خبر: مسجد اقصیٰ میں ایک کنیسہ (یہودی عبادتگاہ) بناؤں گا، اسرائیلی وزیر کے اشتعال انگیز بیان پر عالم اسلام میں شدید غم و غصہ کی لہر ۔ اقوام متحدہ، سعودی، امریکہ و دیگر ممالک نے بیان کی سخت مذمت کردی (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) اسرائیل کا انتہا پسند وزیر اتمار بن گویر فلسطینیوں کے خلاف انتہا پسندانہ بیانات دینے سے باز نہیں آرہا ہے۔ اس نے ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان دیکر دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ کے اسکولوں پر وحشیانہ بمباری کردی، فلسطینی معصوم بچوں کے ٹکڑے ہوگئے

(ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصیرت پناہ گزین کیمپ کے اسکول العز بن عبدالسلام پر وحشیانہ بمباری کردی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے درندوں نے تاریخی مسجد کو تباہ کرکے قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کئے، صیہونیوں کی اشتعال انگیز حرکت پر مسلم دنیا میں شدید غم و غصہ (وائرل ویڈیو)

(ایجنسیز) الجزیرہ ٹی وی چینل نے غزہ میں صیہونی فوجیون کے ہاتھوں مسجد گرانے اور قرآن مجید کے نسخوں کو جلانے کی ویڈیو کلپ جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوجی شمالی غزہ میں ” نبی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

(ایجنسیز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد وجوہات کا انکشاف کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات مکمل ہوگئی مزید پڑھیں

طالبان نے داڑھی نہ رکھنے پر 280 افغان سیکوریٹی اہلکاروں کو برطرف کردیا، غیراخلاقی حرکت کرنے والے 13 ہزار افراد گرفتار

(ایجنسیز) افغانستان میں طالبان حکومت نے ہدایات کے باوجود داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زیادہ سیکیورٹی اہلکاروں کو برطرف کردیا۔ طالبان نے جب افغانستان میں اقتدار سنبھالا تو اس وقت بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ہدایات مزید پڑھیں

ڈھاکہ یونیورسٹی میں قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو مسلم طلبا نے تلاوت سنائی، ڈین نے دعا بھی کی

(ایجنسیز) بنگلہ دیش کی ڈھاکہ یونیورسٹی میں تلاوت قرآن پر پابندی لگانے والے فیکلٹی آف آرٹس کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عبدالبشیر کے دفتر میں طلبا نے پہنچ کر قرآن کی تلاوت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ کے دور مزید پڑھیں