بڑی خبر: مائیکروسافٹ کلاوڈ سرورز بند ہونے سے دنیا بھر میں ونڈوز سسٹمز نے کام کرنا بند کردیا: ایئرلائنز، بنکنگ، میڈیا و دیگر شعبے بری طرح متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں آج اچانک ونڈوز کمپیوٹر نے کام کرنا بند کردیا اور وہ آف لائین ہوگئے جس کی وجہ سے پینکس، ایئر لائنز، ایئرپورٹس، میڈیا آؤٹ لیٹس میں کام کاج بری طرح متاثر ہوگیا اور تمام مزید پڑھیں

اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مسلم ماڈل نے خوبصورتی کا پہلا انعام جیت لیا

(ایجنسیز) کینزا لیلی جو کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی تیار کردہ مراکشی ماڈل ہیں نے خوبصورتی میں فینویو ورلڈ اے آئی کریئٹر ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینزا کو تیار کرنے والی اے آئی ٹیم نے اے مزید پڑھیں

کیا اب روبوٹ سرجن انسانوں کے ہیڈ ٹرانسپلانٹ کریں گے؟ (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) امریکہ میں نیوروسائنس اور بائیومیڈیکل انجینیئرنگ سٹارٹ اپ ’برین برِیج‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ہیڈ ٹرانسپلانٹ سسٹم تیار کر رہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق برین بریج نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ مزید پڑھیں

بچوں کو موبائل فون دینے کی بہترین عمر کیا ہے؟ بل گیٹس کی رائے جانیں

(ایجنسیز) موجودہ عہد میں بیشتر والدین اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش کرانے یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ دے دیتے ہیں۔ مگر ماہرین کی جانب سے اس عادت کو بچوں مزید پڑھیں

دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن، ہندوستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا؟

حیدرآباد (دکن فائلز) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ ہندوستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز ہدوستانی وقت مطابق رات 9 بجکر مزید پڑھیں

کیا اپریل میں سورج گرہن تین دن تک جاری رہے گا اور پوری دنیا تاریکی میں ڈوب جائے گی؟

(ایجنسیز) شمالی امریکہ 8 اپریل کو مکمل سورج گرہن کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کا سائنسی برادری اور شوقین افراد بے صبری سے انتظار کر رہے مزید پڑھیں

ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ (ایپلی کیشنز کی فہرست)

(ایجنسیز) سائبر سیکورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو گوگل پلے پر موجود 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کی تجویز دی ہے جو ممکنہ طور پر ان کے وائی فائی نیٹ ورک کو ہیک کر سکتی ہیں۔ ہیومنز سیٹوری تھریٹ انٹیلیجنس مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

(ایجنسیز) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سےکم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے کی اجازت مزید پڑھیں