غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بدترین سلوک کی ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

صیہونی بدکاریوں کی فہرست میں ایک اور گناہ کا اضافہ ہوا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر میں اسرائیل پر لعنت بھیجی جارہی ہے۔ غزہ میں فلسطینی شہریوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بدترین سلوک کی ویڈیو مزید پڑھیں

یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے افطار کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ ماہ رمضان کے اس اہم ترین حصے یونیسکو نے intangible ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ intangible ثقافتی ورثے میں مزید پڑھیں

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار دینےکا بل منظور، اب توہین کرنے پر قید اور جرمانہ ہوگا

مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی قرار دے دی گئی۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا ہے جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مزید پڑھیں

9 دسمبر سے آر ٹی سی بسوں میں خواتین کےلئے مفت سفر کی سہولت اور آروگیہ شری ہیلتھ اسکیم کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی نئی کابینہ کے وزیر ڈی سریدھر بابو نے 9 دسمبر سے تمام آر ٹی سی بسوں میں خواتین کے لیے مفت سفر اور راجیو آروگیہ شری ہیلتھ اسکیم کے نفاذ کا اعلان مزید پڑھیں

ریونت ریڈی نے وزیرِاعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ گورنر تملائی سائی سوندرا راجن نے ایل بی اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک شاندار پروگرام میں انہیں حلف دلایا۔ قبل ازیں ریونت ریڈی، پارٹی رہنما سونیا مزید پڑھیں

فلسطین میں 2 ریاستوں کے قیام کی بات سے پرہیز کیا جائے، مفتی تقی عثمانی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی عالم دین مفتی تقی عثمانی نے فلسطین میں 2 ریاستوں کے قیام کے مطالبے کو مسترد کردیا اور کہا کہ اس طرح کی بات کرنے سے پرہیز کیا جائے۔ پاکستان کے اسلام آباد میں حرمت مسجد مزید پڑھیں

کم جانگ اَن خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان خواتین سے مزید بچوں کی پیدائش کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑے اور زور دیا کہ پیدائش کی شرح میں کمی کو روکنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا میں بچوں کی پیدائش مزید پڑھیں

پارٹ ٹائم جاب کے نام دھوکہ دہی کرنے والی 100 سے زیادہ ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزارتِ داخلہ نے انڈین سائبر کرائم کوآرڈی نیشن سینٹر انیشیٹیو کے تحت ایک سو سے زیادہ ایسی ویب سائٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں بلاک کردیا جو منظم سرمایہ کاری یا ٹاسک پر مبنی جزءوقتی روزگار دھوکہ مزید پڑھیں

تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے 31 سال مکمل، ہندوستانی مسلمانوں نے جمہوری انداز میں منایا ’یوم سیاہ‘ حیدرآباد میں غیور مسلم خواتین نے قنوت نازلہ کا اہتمام کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آج بابری مسجد کی برسی ہے۔ تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے آج 31 سال مکمل ہوگئے۔ 31 سال قبل آج ہی کے روز 6 دسمبر کو کارسیوکوں نے دن کے اجالے میں قانون و انصاف کی مزید پڑھیں