نیپال میں انتہائی خوفناک و تباہ کن سیلاب: سینکڑوں افراد کے بہہ جانے اور متعدد ہلاکتوں کا خدشہ! بہار اور اترپردیش میں الرٹ (وائرل خوفناک ویڈیوز دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) نیپال کے شمالی علاقوں میں بدھ کے روز آنے والے شدید اچانک سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ بھوٹے کوشی دریا میں آنے والے سیلاب کے باعث متعدد دیہات، سڑکیں اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے مزید پڑھیں

قرآن پاک نذرِ آتش کرنے کی کوشش کرنے والے ملعون شخص پر مرد مجاہد اسپائیڈر مین کا حملہ، مخالف اسلام مظاہرہ کے خلاف مسلمانوں کا زبردست احتجاج

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولس میں قرآن پاک نذرِ آتش کرنے کی مبینہ کوشش کرنے والے شدت پسند جیک لینگ کی جانب سے منعقدہ اسلام مخالف ریلی کے موقع پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ سٹی ہال مزید پڑھیں

’میں مسلمان ہوں، دہشت گرد نہیں‘: عبدلالسید کا ٹرمپ کے مسلم مخالف بیان پر شدید ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی سیاست میں مسلم شناخت اور دہشت گردی کو ایک دوسرے سے جوڑنے کی کوششوں کے خلاف امریکی مسلم رہنما عبدل السید نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایک حالیہ ویڈیو میں انہوں نے واضح الفاظ میں مزید پڑھیں

عمران خان کی موت کی افواہ نے پاکستان میں ہلچل مچا دی! کیا ہے پورا معاملہ؟

حیدرآباد (دکن فائلز) پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی صحت اور خیریت سے متعلق قیاس آرائیوں نے ایک بار پھر پاکستان کی سیاست میں ہلچل پیدا کردی ہے۔ پاکستانی صحافی وجاہت سعید مزید پڑھیں

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کو کو تبدیل کرنے کی سازش رچ رہا ہے: اردن نے عرب و اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) : اردن نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کے تاریخی اور قانونی اسٹیٹس کو میں مبینہ تبدیلی کی اسرائیلی کوششوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا مزید پڑھیں

ہندوستانی نژاد طالبہ عائشہ آصف امریکہ کے باوقار سائنس مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئیں، مسلم طالبات کے لیے مشعلِ راہ

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں رہنے والی 12 سالہ ہندوستانی نژاد طالبہ عائشہ آصف نے اپنی غیر معمولی سائنسی صلاحیتوں سے ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے امریکہ کے باوقار “3M ینگ سائنٹسٹ چیلنج” کے فائنل میں مزید پڑھیں

اسلام دشمن ملعون سلمان رشدی پر حملہ: ہادی مطر دہشت گردی کے تمام وفاقی الزامات میں مجرم قرار، عمر قید کا سامنا

حیدرآباد (دکن فائلز) امریکی عدالت کی ایک جیوری نے برطانوی نژاد اسلام دشمن مصنف ملعون سلمان رشدی پر 2022 میں ہونے والے چاقو حملے کے مقدمے میں ہادی مطر کو وفاقی دہشت گردی سمیت تمام الزامات میں مجرم قرار دے مزید پڑھیں

روہنگیا پناہ گزینوں کی دو کشتیاں خلیج بنگال میں ڈوب گئیں! 500 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) اقوام متحدہ کے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ میانمار کے ساحل کے قریب خلیج بنگال میں روہنگیا پناہ گزینوں کی دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

“We Will Kill Trump” ٹرمپ کی بُری حالت میں لاش کو تابوت میں دکھانے والا دیوہیکل بل بورڈ نصب: ایران کا امریکہ کو سخت پیغام

حیدرآباد (دکن فائلز) ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک بڑا سیاسی بل بورڈ نصب کیا گیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بری حالت میں لاش کو علامتی انداز میں ایک کھلے تابوت کے اندر دکھایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں