وزیراعظم نریندر مودی کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی؟ کانگریس رہنما سپریہ شرینیت نے ٹوئٹ کر غلطیوں کی نشاندہی کی (ویڈیو دیکھیں)

وزیراعظم نریندر مودی کی دورہ امریکہ کے دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر زبان پھسل گئی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
کانگریس رہنما نے اس تقریر کا ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا، جس میں تقریر کے دوران کی گئی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی۔


وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں