کپل سبل نے کانگریس چھوڑنے کا اعلان کیا


سینئر کانگریسی رہنما کپل سبل نے پارٹی سے استعفیٰ دےنے کااعلان کیا ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ کپل سبل کو سماج وادی پارٹی سے راجیہ سبھا انتخابات کےلیے امیدوار بنایا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں