حیدرآباد میں 2023 کا آخری سورج غروب، نئے سال کے جشن کا آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں لوگ 2024 کا خیرمقدم کرنے کے لیے تیار ہیں وہیں ہمارے تاریخی و پیارے شہر حیدرآباد (دکن) میں رواں سال کا آخری سورج غروب ہوگیا۔ ہندوستان میں سورج غروب ہونے سے قبل ہی نیوزی لینڈ سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں 2024 کا آغاز ہوچکا ہے۔

حیدرآباد میں 2023 کا آخری سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی نئے سال کا جشن منانے کی تیاریاں شروع ہوگئی۔ متعدد مقامات پر اس موقع پر پروگرامس منعقد کئے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں