آندھراپردیش: انتخابی ریلی کے دوران نامعلوم شخص کے حملہ میں وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) انتخابی مہم کے دوران آج آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ وائی ایس جگن پر پتھر سے حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وجئے واڑہ میں ایک روڈ شو کے دوران جگن موہن ریڈی پر اک نامعلوم شخص نے پتھر پھینکا۔ جگن اس حملہ میں زخمی ہوگئے۔ پتھر ان کی آنکھ کے اوپر لگا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگئے۔ فوری طور پر ڈاکٹروں نے ان کی مرہم پٹی کی۔

پتھر سے حملہ کے باوجود جگن نے ریلی کو جاری رکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں