مسلم خواتین کا برقعہ ہٹاکر چہرہ دیکھنے پر مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد (دکن فائلز) حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔ ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والی خواتین کا برقعہ ہٹاکر دیکھنے کی شکایت مجلس کی جانب سے الیکشن کمیشن سے کی گئی۔ حیدرآباد کلکٹر وڈسرٹکٹ الیکشن آفیسر نے بتایاکہ مادھوی لتا کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 171 سی اور 186 کے علاوہ 505 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں