Exit Poll 2024 Live کیا مودی کی ہیٹرک؟ راہول اپنا لوہا منوانے میں ہوں گے کامیاب؟ ایگزٹ پولس پر لائیو اپ ڈیٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات 2024 کے ساتویں اور آخری مرحلہ کی پولنگ کا عمل ختم ہوتے ہی مختلف ٹی وی چینلس اور میڈیا اداروں کی جانب سے ایگزٹ پولس جاری کئے جارہے ہیں۔ لائیو اپ ڈیٹ کے ذریعہ تمام ایگزٹ پولس کا احاطہ کیا جائے گا۔ اس پیج کو ’ری فریش‘ کرکے آپ اپ ڈیٹ کی گئی تفصیلات سے واقف ہوسکتے ہیں۔

تقریباً ایگزٹ پولس میں این ڈی اے کو برتری بتائی جارہی ہے، لیکن عام شہریوں نے میڈیا چینلس کی پیش قیاسی پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

جن کی بات…
بی جے پی اتحاد 362-392
کانگریس اتحاد 141-161
دوسرے 10-20

نیوز نیشن…
بی جے پی اتحاد 340-378
کانگریس اتحاد 153-169
دیگر 21-23

ٹائمز ناؤ…
بی جے پی اتحاد 353-368
کانگریس اتحاد 118-133
دیگر 43-48

انڈیا نیوز- ڈی ڈائنامکس…
بی جے پی اتحاد- 371
کانگریس اتحاد 125
دیگر- 47

ری پبلک پی مارک…
بی جے پی اتحاد- 359
کانگریس اتحاد- 154
دیگر – 30

ری پبلک بھارت-میٹرکس…
بی جے پی اتحاد 353-368
کانگریس اتحاد 118-133
دیگر 43-48 ہیں۔

روزنامہ بھاسکر…
بی جے پی اتحاد 281-350
کانگریس اتحاد 145-201
دیگر 33-49 ہیں۔

این ڈی ٹی وی پول آف پولس کے مطابق این ڈی اے 365، انڈیا اتحاد کو صرف 142 اور دیگر کو 36 سیٹیں ملنے کی پیش گوئی کی گئی

لوک پول کے مطابق این ڈی اے کو 325-335 سیٹیں، انڈیا کو 155-165 اور دیگر کو 48-55 سیٹیں ملنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

دی انڈین ایکسپریس نے انڈیا اتحاد کو 158 نشستیں، این ڈی اے کو 256 سیٹیں اور دیگر کو 129 نشستیں ملنے کی پیش قیاسی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں