بڑی خبر: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کی سات رکنی بنچ نے آج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت پر تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اسے برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ ’علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اقلیتی اسٹیٹس کی حقدار ہے۔

سات رکنی بنچ میں چار ججس نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کو برقرار رکھنے کی حمایت کی جبکہ تین ججس نے اس کے خلاف میں فیصلہ سنایا۔ تاہم اکثریتی ججس کی رائے کے مطابق سپریم کورٹ نے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا۔

اپ ڈیٹ جاری۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں