مہاکمبھ بھگدڑ: کیا چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ وائرل ویڈیو کے بعد عوام کے ذہنوں میں سوال (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ میلہ کے دوران بھگدڑ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ حکومت کی جانب سے مرنے والوں کی تعداد 30 بتائی گئی ہے، لیکن ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس کے بعد عوام کی ذہنوں میں سوال اٹھ رہے ہیں کہ ’کیا چھپایا جارہا ہے؟‘

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک رپورٹر کو پریاگ راج اسپتال میں واقع مردہ خانہ سے باہر ڈھکیلا جارہا ہے اور انتہائی بدتمیزی کی جارہی ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد عوام کی ذہنوں میں متعدد سوال اٹھ رہے ہیں۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں