حیدرآباد (دکن فائلز) محبوب نگر کے طالب علم نظام الدین کی امریکہ میں پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے معاملے میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ اس کے پیچھے گہرے راز چھپے ہیں۔ ۔ مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان نے نظام الدین کے گھر پہنچ کر والدین اور رشتہ داروں سے ملاقات کی اور میڈیا کو تمام تر تفصیلات سے واقف کروایا۔
تفصیلات پر مبنی ویڈیو دیکھیں:
فیس بک پر ویڈیو دیکھیں
https://www.facebook.com/share/v/1BcUeFxo6R/


