حیدرآباد (دکن فائلز) وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعد ہر کوئی یہ سوال کر رہا ہے کہ کیا والدین اپنی ہی بیٹی کے ساتھ ایسا سلوک کر سکتے ہیں؟ تلنگانہ سے ایک ایسا ہی چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں محبت کی شادی کرنے پر ایک بیٹی کو اس کے اپنے والدین نے اغوا کر لیا۔ یہ دلخراش واقعہ میڑچل ملکاجگیری ضلع کے کیسرا میں پیش آیا۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:


