حیدرآباد (دکن فائلز) بہار اسمبلی انتخابات کے اختتام پر مختلف میڈیا گروپس اور ایجنسیز کی جانب سے کئے گئے متعدد ایگزٹ پولس میں این ڈی اے کو برتری حاصل ہے۔ زیادہ تر ایگزٹ پولس کی جانب سے این ڈی اے، کے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کی پیش قیاسی کی جارہی ہے۔
چانکیہ کے مطابق این ڈی اے کو 130 تا 138، مہا گٹھ بندھن کو 100 تا 108 اور دیگر کو 3 تا 5 نشستیں حاصل ہوسکتی ہے۔
دینک بھاسکر کے مطابق این ڈی اے کو 145 تا 160، مہا گٹھ بندھن کو 73 تا 91 اور دیگر کو 5 تا 7 نشستیں حاصل ہوسکتی ہے۔
اب ڈیٹ جاری ۔۔۔



