حیدرآباد کے بالانگر میں محمد خواجہ پٹیل اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں، انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی کہ ان کی 20 سالہ چھوٹی بیٹی سعیدہ بیگم 15 نومبر 4 بجے شام کرانہ کی دوکان سے کچھ لینے گئی تھی تاہم وہ گھر واپس نہیں آئی۔
اس سلسلہ میں پولیس نے شکایت درج کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
وہیں حیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی میں بھی اسی طرح کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں صفدر نگر موسیٰ پیٹ میں رہنے والی انی بیگم نے بھی پولیس میں شکایت درج کرائی کہ ان کی بڑی بیٹی مسکان جمعرات کی رات سے لاپتہ ہے۔ اس سلسلہ میں کوٹک پلی پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کا آغاز کردیا ہے۔
Load/Hide Comments