وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے طارق انصاری کو تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔
کے سی آر کے فیصلہ کے بعد کے مطابق ریاستی حکومت نے احکامات جاری کیے ہیں۔
تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن کا چیرمین مقرر کرنے پر طارق انصاری نے وزیراعلیٰ کے سی آر کا شکریہ ادا کیا اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کا عہد کیا۔


