مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کو سینے میں جکڑن کی شکایت، ایمس میں شریک

مرکزی وزیر کشن ریڈی کو ایمس میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ سینہ میں جکڑن کی شکایت پر کل رات قریب گیارہ بجے انہیں ایمس لایا گیا۔ کارڈیو نیورو سنٹر میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ کشن ریڈی کے دفتر نے بتایا کہ ان کی صحت بہتر ہے آج انہیں ڈسچارج کیا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں