پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مزدلفہ کے میدان میں کھلے آسمان کے نیچے سوتے تصویر وائرل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور دیگر کرکٹرز کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ پڑوسی ملک کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی مزدلفہ کے میدان سے تصویر سوشل میڈیا پر وائل ہوئی ہے۔
اس وائرل تصویر میں بابر اعظم کو دیگر حاجیوں کے ہمراہ کھلے آسمان کے نیچے مزدلفہ کے میدان میں سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر میں بابر اعظم کے برابر میں کرکٹر فخر زمان بھی سو رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں