گھریلوں گیس سلنڈر کی قیمت میں 3.50 روپئے کا اضافہ


گھریلوں گیس سلنڈر کی قیمت میں آج 3.50 روپے کا اضافہ کیا گیا، جو جاریہ ماہ میں کیا گیا دوسرا اضافہ ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت اب قومی دارالحکومت دہلی میں 1,003 روپے فی سلینڈر (14.2 کلوگرام) ہے۔

واضح رہے کہ جاریہ ماہ کی 7 تاریخ کو 50 روپے فی سلنڈر کے اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، 22 مارچ کو قیمتوں میں اسی رقم کا اضافہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں