سچن تندولکر نے اہلیہ کے ساتھ تاج محل کا دیدار کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق کرکٹر اسٹار سچن تنڈولکر اور ان کی اہلیہ انجلی تنڈولکر نے آجعالمی شہرت یافتہ تاریخی عمارت تاج محل کا دیدار کیا۔ اس موقع پر ماسٹر بلاسٹر کی سکیورٹی کے لئے خاصانتظامات کئے گئے تھے۔ تاج محل میں سچن کو دیکھ کر سیاح بھی کافی خوش نظر آئے۔ انہوں نے خوب سلفیاں لی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ سچن تنڈولکر نے ویلنٹائن ڈے کے دوسرے روز اپنی اہلیہ انجلی کو تاج محل کی سیر کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں