حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں نوجوان اور طلبا کے ساتھ فٹ بال کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔
Until yesterday, the campaign for the Parliament election was head-on.
While getting ready for public service again from tomorrow…played football with young players at the Central University ground.
Telangana youth will be encouraged in sports to fly the Indian flag on… pic.twitter.com/kqPh6NhLxj
— Revanth Reddy (@revanth_anumula) May 12, 2024
انتخابی شور شرابہ سے دور کانگریس رہنما ریونت ریڈی طلبا اور نوجوانوں کے ساتھ گراونڈ میں فٹ بال کھیل رہے ہیں۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کی یونیورسٹی آف حیدرآباد میں فٹ بال کھیلتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کےلئے زور و شور سے مہم چلانے کے بعد آج ریونت ریڈی گراونڈ پہنچ گئے اور طلبا کے ساتھ فٹ بال میچ کھیلا۔