ایک شام چارمینار کے نام اور یوم آزادی کے موقع پر چارمینار کے دامن میں عوام کا ہجوم دیکھا گیا۔ اس موقع پر لوگوں کو تصاویر لیتے ہوئے، خریداری میں مصروف اور مختلف قسم کے کھانوں کا لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔ بارش کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ سیر و تفریح کےلیے چارمینار آئے تھے۔
Please Like Facebook Page: www.facebook.com/deccanfiles
Please Subscribe Our Channel: https://www.youtube.com/channel/UCLjY2GUqEQKP21QgTs4IQoQ
Join Our Whatsapp Group: https://chat.whatsapp.com/FpjNXEYZ8YJ26Uo8gfpnxZ