تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین مسیح اللہ خان نے آج شیخ پیٹ میں واقع قطب شاہی مسجد کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ مسجد کا سروے مکمل ہوچکا ہے ۔ مسجد کی تمام زمین کو حاصل کرنے کا انہوں نے اعلان کیا۔
چیرمین وقف بورڈ و رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے کے سی آر اور اسدالدین اویسی کا شکریہ ادا کیا-