وائی ​​ایس شرمیلا کانگریس میں شامل، وائی ایس آر ٹی پی کو کانگریں میں ضم کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلیٰ وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی دختر وائی ​​ایس شرمیلا نے اپنی پارٹی ’یواجنا سرامیکا رعیتو تلنگانہ پارٹی‘ کو کانگریس میں ضم کردیا۔ شرمیلا نے آج نئی دہلی میں ملکارجن کھرگے اور مزید پڑھیں