تلنگانہ میں موسلا دھار بارش، تعلیمی اداروں میں دو دن کی تعطیل کا اعلان

ریاست بھر میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے ریاست کے متعدد اضلاع کےلئے ریڈ الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ جس کے پیش نظر ریاستی حکومت نے 26 اور 27 جولائی (چہارشنبہ اور جمعرات) کو تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی ایم کے سی آر نے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کو اس سلسلے میں فوری احکامات جاری کرنے کا حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں