آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں غیرمتوقع طور پر نیوزی لینڈ کو بہتر پوزیشن حاصل ہوگئی ہے، فی الحال وہ 8 پوائنٹس اور 1.92 رن ریٹ کے لحاظ سے تمام ٹیموں پر سبقت لئے ہوئے ہے۔ دوسری پوزیشن پر ٹیم انڈیا ہے۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو بھی 8 پوائنٹ حاصل ہے جبکہ رن ریٹ 1.86 رہا۔
اسی طرح پوائنٹس ٹیبل میں تیسری پوزیشن پر ساوتھ افریقہ اور چوتھی پوزیشن پر آسٹریلیا کی ٹیم ہے۔ وہیں پاکستان پانچویں، انگلینڈ چھٹویں، بنگلہ دیش ساتویں، نیدرلینڈ آٹھویں، افغانستان نویں اور سری لنکا سب سے آخری پوزیشن پر ہے۔
پوائنٹس ٹیبل پر پہلی اور دوسری پوزیشنز ناقابلِ شکست رہنے والی بالترتیب نیوزی لینڈ اور ہندوستان کی ہیں۔ تیسری پوزیشن پر جنوبی افریقہ اور چوتھی پر پاکستان ہے، یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ورلڈکپ کا سیمی فائنل پوائنٹس ٹیبل پر موجود چار پوزیشنز کی ٹیمیں کھیلیں گی۔