حیدرآباد (دکن فائلز) مجلس بچاؤ تحریک کے ترجمان امجد اللہ خان خالد حلقہ یاقوت پورہ سے پارٹی امیدوار ہوں گے۔ آج ایم بی ٹی نے حلقہ یاقوت پورہ سے امجد اللہ خان کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آج آخری تاریخ ہے اور آج ہی پارٹی نے یاقوت پورہ سے امیدوار کے نام کااعلان کردیا ہے۔
اب یاقوت پورہ میں انتخاب مقابلہ کافی دلچسپ ہوگیا ہے۔


