آئندہ برس کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تلنگانہ حکومت نے سال 2024 میں عام تعطیلات کی فہرست جاری کردی

تلنگانہ حکومت نے سال 2024 کے دوران عام تعطیلات کی فہرست جاری کی، جس کے مطابق جنوری، اپریل اور اکتوبر میں سب سے زیادہ چھٹیاں ہوں گی۔ جنوری اور اپریل میں پانچ پانچ تعطیلات ہیں جبکہ اکتوبر میں چھ چھٹیاں ملیں گی۔ سال 2024 کے دوران کل 25 عام تعطیلات کی فہرست جاری کی گئی۔

تلنگانہ میں 2024 کے دوران عام تعطیلات کی فہرست:
یکم جنوری (پیر) – نئے سال کا دن
14 جنوری (اتوار) – بوگی
15 جنوری (پیر) – سنکرانتی
16 جنوری (منگل) – کنوما
26 جنوری (جمعہ) – یوم جمہوریہ
8 مارچ (جمعہ) – مہاشیو راتری
29 مارچ (جمعہ) – گڈ فرائی ڈے
5 اپریل (جمعہ) – بابو جگجیون رام جینتی
9 اپریل (منگل) – یوگادی
10 اپریل (بدھ) – عیدالفطر
14 اپریل (اتوار) – B.R امبیڈکر جینتی
17 اپریل (بدھ) – سری رام نوامی
17 جون (پیر) – عید الاضحیٰ
17 جولائی (بدھ) – یوم عاشورہ
15 اگست (جمعرات) – یوم آزادی
26 اگست (پیر) – سری کرشنا اشٹمی
7 ستمبر (ہفتہ) – ونائک چترتھی
16 ستمبر (پیر) – عید میلادالنبیﷺ
2 اکتوبر (بدھ) – مہاتما گاندھی جینتی
11 اکتوبر (جمعہ) – درگااستمی
12 اکتوبر (ہفتہ) – مہانومی
13 اکتوبر (اتوار) – وجے دشمی
30 اکتوبر (بدھ) – نارکاچتھوردرشی
31 اکتوبر (جمعرات) – دیوالی
25 دسمبر (بدھ) – کرسمس

اپنا تبصرہ بھیجیں