جمادی الآخر کے چاند سے متعلق اعلان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن اور آندھراپردیش مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ 15 دسمبر2023 بروز جمعہ کو یکم جمادی الآخر ہوگی۔ ملک کی متعدد رویت ہلاک کمیٹیوں نے بھی جمادی الآخر کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔

جمادی الثانی 1445ھ کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ یکم جمادی الثانی ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں