حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے سال 2025 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی فہرست جاری کی۔ وہیں تلنگانہ میں عید الفطر، عید الاضحی، محرم اور میلاد النبی کی تعطیلات کا انحصار چاند کے نظر آنے پر ہوگا۔ تازہ طور پر جاری فہرست کے مطابق 31 مارچ کو عیدالفطر اور 7 جون کو عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ وہیں میلاد النبی کی تعطیل 5 ستمبر 2025 کو اور عاشورہ کی تعطیل 6 جولائی کو ہوگی۔
2025 کے لیے 27 عام تعطیلات اور 23 اختیاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
عام تعطیلات کی فہرست
نیا سال: چہارشنبہ، یکم جنوری
بھوگی: پیر 13 جنوری
سنکرانتی: منگل، 14 جنوری
یوم جمہوریہ: اتوار 26 جنوری
مہا شیوارتری: چہارشنبہ 26 فروری
ہولی: جمعہ 14 مارچ
یوگادی: اتوار، 30 مارچ
عید الفطر: 31 مارچ بروز پیر
عیدالفطر کا اگلا دن: یکم اپریل بروز منگل
بابو جگجیون رام کا یوم پیدائش: ہفتہ، 5 اپریل
سری راما نومی: اتوار، 6 اپریل
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا یوم پیدائش : پیر 14 اپریل
گڈ فرائیڈے : جمعہ 18 اپریل
عید الاضحیٰ: 7 جون بروز ہفتہ
شہادت امام حسین 10 محرم (عاشورہ): اتوار 6 جولائی
بونال : پیر، 21 جولائی
یوم آزادی : جمعہ 15 اگست
سری کرشنا اسٹمی: ہفتہ، 16 اگست
ونائک چترتی: چہارشنبہ، 27 اگست
میلاد النبی: جمعہ 5 ستمبر
بتکما : اتوار، 21 ستمبر
وجئے دشمی/مہاتما گاندھی جینتی: جمعرات، 2 اکتوبر
وجئے دشمی کا دوسرا دن 3 اکتوبر بروز جمعہ
دیپاولی: پیر 20 اکتوبر
کارتیکا پورنیما/گرو نانک کا یوم پیدائش: چہارشنبہ 6 نومبر
کرسمس: جمعرات، دسمبر 25
باکسنگ ڈے: جمعہ 26 دسمبر
اختیاری تعطیلات کی فہرست
یوم ولادت حضرت علی (ع) بروز منگل 14 جنوری
کانومو چہارشنبہ، جنوری 15
شب معراج 28جنوری بروز بدھ
سری پنچمی پیر، 3 فروری
بدھ، جنوری 15 جمعہ، فروری 14
شہادت حضرت علیؓ جمعہ 21 مارچ
شب قدر/جمعۃ الوداع جمعہ 28 مارچ
مہاویر جینتی جمعرات، 10 اپریل
تامل نئے سال کا دن پیر، 14 اپریل
بسوا جینتی بدھ، 30 اپریل
بدھ پورنیما پیر، 12 مئی
عید غدیر 15 جون بروز اتوار
رتھ یاترا جمعہ 27 جون
9 محرم بروز ہفتہ 5 جولائی
ورالکشمی ورتھم جمعہ 8 اگست
شروانا پورنیما/راکھی پورنیما ہفتہ، 9 اگست
پارسی نئے سال کا دن جمعہ 15 اگست
درگاشتمی منگل 30 ستمبر
مہارنومی بدھ، یکم اکتوبر
یاز دہم شریف ہفتہ 4 اکتوبر
ناراکا چتردھی اتوار، اکتوبر 19
یوم ولادت سید محمد جونپوریؒ 16 نومبر بروز اتوار
کرسمس کی شام چہارشنبہ دسمبر 24


