پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس ہوگئے۔ بابر اعظم نے اس سال پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی۔
https://twitter.com/SharyOfficial/status/1675729588909948928?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1675729588909948928%7Ctwgr%5E8d20d6ac85d32e973fe5ceedc265806d4a7f47f7%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1243472
بابر اعظم کی حج کی ادائیگی کے دوران مختلف ارکان ادا کرتے ہوئے تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔
گزشتہ شب سے بابر اعظم کی رمی کرتے ہوئے، یعنی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں بابر اعظم کو خوشی خوشی شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments