حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں اگلے چار دن تک بارش کا امکان

حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر ضلعوں میں اگلے چار دن کے دوران بارش ہونے کا قومی امکان ہے۔ حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے کَل سے اگلے چار دن کیلئے شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔
تلنگانہ کے شمالی حصوں کے ضلعوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِن ضلعوں میںعادل آباد، آصف آباد، نرمل ، نظام آباد، جگتیال، ملگ اور پداپلی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں