مسلم نوجوانوں نے مسجد کے سامنے سیلاب میں ڈوبنے والی گائے کو بچالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل (ویڈیو دیکھیں)

ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ مسلم نوجوانوں و بچوں نے مل کر مسجد کے سامنے سیلاب کے پانی میں ڈوب رہی گائے کو بڑی مشقت کے بعد بچالیا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’ہندوستان مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے‘۔ یہ ویڈیو ان فرقہ پرستوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
یہ ویڈیو کو ایک ہی دن میں تقریباً دو لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں