’بحیثیت ہندوستانی قابل فخر لمحہ‘، چندریان 3 کی کامیابی پر اسدالدین اویسی نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لیڈنگ پر اسرو کے سائنس دانوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ ’بحیثیت ہندوستانی ہمارے لیے یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے۔ ہندوستان کی سائنسی کامیابیوں کی طویل فہرست میں ایک اور زبردست اضافہ #Candrayaan3

اپنا تبصرہ بھیجیں