حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ بی جے پی نے حکمت عملی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلہ میں ریاست کے پارلیمانی حلقوں کیلئے انچارجس کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ارکان کونسل کو حلقہ کا انچارج بنایاگیا ہے۔ حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کے انچارج کی حیثیت سے راجہ سنگھ کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
ارکان اور حلقوں کی تفصیلات تفصیلات
عادل آباد: پائل شنکر (ایم ایل اے)
پداپلی: راما راؤ پوار (ایم ایل اے)
کریم نگر: ایس نارائن گپتا (ایم ایل اے)
نظام آباد: مہیشور ریڈی (ایم ایل اے)
ظہیرآباد: کے وینکٹ رامنا ریڈی (ایم ایل اے)
میدک: پلوائی ہریش بابو (ایم ایل اے)
ملکاجگیری: پیڈی راکیش ریڈی (ایم ایل اے)
سکندرآباد: ڈاکٹر لکشمن (ایم پی)
حیدرآباد: راجہ سنگھ (ایم ایل اے)
چیوڑلہ : اے وینکٹ نارائن ریڈی (ایم ایل سی)
محبوب نگر: رام چندر راؤ (سابق ایم ایل سی)
ناگر کرنول: رنگاریڈی (سابق ایم ایل سی)
نلگنڈہ: چنتلا رام چندر ریڈی (سابق ایم ایل اے)
بھونگیر: این وی ایس ایس پربھاکر (سابق ایم ایل اے)
ورنگل: مری ششی دھر ریڈی (سابق وزیر)
محبوب آباد: گریکاپتی موہن راؤ (سابق ایم پی)
کھمم: پونگولیٹی سدھاکر ریڈی (سابق ایم ایل سی)


