’قرآنی احکامات کے خلاف قانون کو نہیں مانیں گے‘، یو سی سی پر رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن کا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی حکومت نے آج اسمبلی میں یکساں سول کوڈ بل پیش کردیا ہے۔ خود پشکر سنگھ دھامی نے یہ بل اسمبلی میں پیش کیا۔ جیسے ہی اسمبلی میں بل پیش ہوا، بی جے پی کے ارکان نے ’جے ایس آر‘ کے نعرے بلند کئے۔

وہیں دوسری طرف سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے یو سی سی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ “اگر یہ قرآن میں مسلمانوں کو دی گئی ‘ہدایت’ (ہدایات) کے خلاف ہے تو ہم اس (یو سی سی بل) کی پابندی نہیں کریں گے۔ اگر یہ ‘ہدایت’ کے مطابق ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں