حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد نیلوفر اسپتال میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آتشزدگی کا حادثہ ہسپتال کی پہلی منزل پر واقع لیب میں پیش آیا۔ لیب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے سے علاقہ میں دھواں پھیل گیا۔ آگ لگنے کی اطلاع فوری طور پر پولیس اور فائربریگیڈ کو دی گئی جس کے بعد فائر ا نجن کی متعدد گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

https://x.com/sayesekhar/status/1755201348604514334?s=08

نیلوفر اسپتال میں آتشزدگی واقعہ کے بعد شریک بچوں کے علاوہ والدین اور اسپتال کا عملہ خوفزدہ ہوگیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں