حیدرآباد: رمضان میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے کی اجازت … پولیس کمشنران سے مجلس کی نمائندگی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی ہدایت پر آج ارکان اسمبلی و کونسل پر مشتمل ایک وفد نے حیدرآباد، رچہ کنڈہ، سائبرآباد پولیس کمشنروں سے ملاقات کرکے رمضان کے موقع پر حیدرآباد میں رات دیر گئے تک بازار کھلے رکھنے اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔ جس پر تینوں کمشنران نے وفد کو یہ تیقن دیا کہ آج سے بازار کو رات دیر گئے تک کھلا رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں