جی سرینواس یادو، حیدرآباد سے بی آر ایس کے امیدوار

حیدرآباد (دکن فائلز) بی آر ایس کے سربراہ کے سی آر نے آج حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے پارٹی کے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد سے جی سرینواس یادو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بی آر ایس نے حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے اپنے امیدوار کا اعلان کردیا ہے۔

پارٹی سربراہ کے سی آر نے جی سرینواس یادو کو میدان میں اُتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی آر ایس نے لوک سبھا انتخابات کیلئے تمام امیدواروں کا اعلان کردیا تھا۔ تاہم حیدرآباد کے امیدوار کا اعلان باقی تھا۔ آج پارٹی نے سرینواس یادو کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں