شکاگو میں پریڈ کے دوران فائرنگ میں 5 افرادہلاک


امریکہ میں شکاگو کے مضافاتی علاقے میں فورتھ آف جولائی پریڈ کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں پانچ افراد ہلاک اور کم از کم 16 زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق پریڈ شروع ہونے کے چند منٹ بعد بندوق بردار نے ایک بلڈنگ کی چھت سے پریڈ میں شامل افراد پر فائرنگ کردی۔ اس واقعہ کا ویڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

فائرنگ کے بعد لوگوں کو اپنی جان بچانے کےلیے بھاگتے ہوئے دیکھا گیا اور سارے علاقے مںی افراتفری پھیل گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں