بڑی خبر: مناسک حج کے دوران 98 ہندوستانی حجاج کرام جاں بحق: وزارت خارجہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے آج بتایا کہ اس سال حج کے دوران سعودی عرب میں 98 ہندوستانیوں کی موت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ تمام اموات “قدرتی وجوہات” کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ حکومت کے مطابق اس سال 1,75,000 ہندوستانی عازمین نے سعودی عرب کا سفر کیا اور ان کا حج مکمل ہوگیا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:

واضح رہے کہ اب تک تقریباً 10 ممالک کے 1,081 حجاج کرام کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ جاریہ ہفتہ سعودی میں گرمی کی شدت دیکھی گئی اور درجہ حرارت 51.8 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں