چین: شادی آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کیلئے قانون کی تیاری

(ایجنسیز) چین میں شادی کو آسان بنانے اور طلاق کے عمل کو مشکل بنانے کےلئے نیا قانون کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت کی جانب سے اس قانونی مسودے کو ’فیملی فرینڈلی سوسائٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ چین میں جب مسلسل 2 سال سے آبادی میں اضافہ کے بجائے کمی واقع ہونے کے بعد چینی حکومت کی جانب سے قانون لانے کی تیاری کی گئی اور نوجوانوں کو شادی کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔

فی الحال قانون میں شادیوں کے حوالے سے مختلف پابندیاں تھیں، جنہیں اب ہٹادیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں